اہم خبریںبین الاقوامی
سابق صدر ٹرمپ نے اوہائیو میں ریلی نکالی

کولمبس : واشنگٹن میں کیپٹل ہل پر ان کے حامیوں کی جانب سے دھاوا بولے جانے کے واقعے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ٹرمپ کسی سیاسی اجتماع میں شریک ہوئے ہیں،خطاب میں انہوں نے صدر جو بائیڈن کی امیگریشن اور اقتصادیات سے متعلق پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔




