اہم خبریںبین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع سری نگر کے علاقے بربر شاہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کئے گئے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ،زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

کشمیری عوام نے وادی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر بھارت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button