
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) شبانہ نے سوشل میڈیا پرسجل علی کی نئی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہائے ! میں مرجاواں‘‘۔پاکستانی مداح جہاں سجل علی کی تصویر کو بے حد پسند کررہے ہیں وہیں شبانہ اعظمی کے کمنٹس پر بھی پسندیدگی کااظہار کررہے ہیں ۔دونوں ادکارائیں جلد ایک ساتھ فلم میں اداکاری کرتی نظرآئیں گی ۔




