زارا نور بھی شاہ رخ کے عشق میں گرفتار
لاہور زارا نورعباس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر’آسک زارا’ کے سوال وجواب کے سیشن میں یہ انکشاف کیا۔ ایک صارف نے زارا نورسے شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم کے حوالے سے پوچھا جس کے جواب میں اداکارہ نے شاہ رخ خان سے پسندیدگی کا اظہارکیا۔ انہوں نے لکھا کہ ایک نہیں شاہ رخ خان کی توہربات فیورٹ ہے ۔ اداکارہ کے مطابق شاہ رخ خان کی ہرفلم ،ہرکمرشل، ہربات ، ہرانٹرویوہی انکا فیورٹ ہے ۔