اہم خبریںشوبز

ہمیشہ ایسے کام کو ترجیح دی جس میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو : اشنا شاہ

اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایسے کام کو ترجیح دیتی آئی ہیں جس کے ذریعے وہ شائقین کو کوئی نہ کوئی پیغام دے سکیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ اس ڈرامے میں ایسی خواتین کے لئے آواز اٹھائی گئی ہے جو کہیں کہ کہیں جذباتی اور الفاظی طور پر بدسلوکی کا شکار ہوتی رہیں ہیں ہمارے معاشرے میں روزانہ 90فیصد خواتین جذباتی بد سلوکی کا شکار ہورہی ہیں اور یہ ڈرامہ ایسی خواتین کے حق میں آواز اٹھائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button