Daily Archives

May 20, 2021

بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے کٹہرے میں لانا میرا مشن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قانون کی حکم رانی کی جنگ لڑرہی ہے، مافیازبلیک میل کرناچاہتی ہیں، انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں حکومت کام یاب نہ ہوجائے، لیکن مافیاز ہمیں ناکام نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان…

وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ شاہ محمود قریشی اپنے خطاب میں مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور امت مسلمہ کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ وزیر خارجہ کو نیویارک میں گزشتہ شب پاکستانیوں  نے…

بلوچستان میں نایاب جنگلی حیات کے حوالے سے تاریخی پیشرفت

کوئٹہ سے ملحقہ ہزار گنجی نیشنل پارک میں پرشین لیپرڈ کا جوڑا دریافت،چیف کنزرویٹو آفیسر وائلڈ لائف کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے کوہ چلتن میں لی گئی نایاب تندوے کی تصاویر جاری کردیں کوئٹہ:پرشین لیپرڈ کی یہ نسل دنیا میں تیزی سے معدومی کا…

اہم سیاسی پیشرفت ، چودھری نثار علی خان نے حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

ملکی سیاست میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018ء کے الیکشن میں پی پی…

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پا گئے، ذرائع

ذرائع کے مطابق حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ سینئر وفاقی وزرا نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس اہم رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے…

کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیراعلیٰ پنجاب کا دوٹوک مؤقف

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارکان اسمبلی کی مشاورت سے حکومتی امور کے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ ترین گروپ کی سرگرمیوں کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی متحرک ہوگئے۔…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ایک ہی روز 7 ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان

لاہور : لاہور میں کورونا وبا میں غیر سنجیدہ رویہ اپنانے والے قانون کی گرفت میں آگئے۔ ٹریفک پولیس نے ایک ہی روز میں بغیر ماسک ڈرائیونگ پر مزید 7 ہزار 4 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ تھما دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے مطابق ماسک کا استعمال نہ…

خدشہ ہے عمران خان کا اقتدار مدت پوری کرگیا تو ملک دیوالیہ نہ ہوجائے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خدشہ ہے عمران خان کا اقتدار مدت پوری کرگیا تو ملک دیوالیہ نہ ہوجائے، کورونا وائرس سے پہلے ہی عمران خان ملکی معیشت کا جنازہ نکال چکے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان…

خیبرپختونخوا کے 3 وزراء، 2 معاون خصوصی اور ایک مشیر کو قلمدان مل گیا

پشاور  : خیبرپختونخوا کے 3 وزراء، 2 معاون خصوصی اور ایک مشیر کو قلمدان حوالے کر دیئے گئے۔ خیبر پختونخوا ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فضل شکور خان کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ عاطف خان کو خوراک،…

کورونا کیسز:انسداد کورونا ٹاسک فورس سندھ کا موجودہ بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی : انسداد کورونا ٹاسک فورس سندھ نے موجودہ بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیسز کی شرح کے بعد نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدات صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری،…