فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے
اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نے فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ جو پوچھ رہے ہیں…
