مالی سال 22-2021 کا بجٹ عوام دوست اور اس صوبے کا ایک تاریخی بجٹ ہوگا، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ مالی سال 22-2021 کا بجٹ جون میں پیش کیا جائے گا جو عوام دوست اور اس صوبے کا ایک تاریخی بجٹ ہوگا اور صوبائی حکومت کی تاریخ میں اس بجٹ کو ہمیشہ سنہری…
