ایٹمی دھماکوں کا سہرا مجھے جاتا ہے، شیخ رشید احمد
ویب ڈیسک: کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے، چوہدری نثار نے حلف اٹھا لیا ہے وہ جانیں ان کے کام جانیں، پی ڈی ایم جو بھی کرے وزیر اعظم 5 سال مکمل کریں گے۔…
