حکومت سی پیک کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے یہ بات پاک چین رولنگ پارٹیز ڈائیلاگ سیشن میں شرکت کے موقع پر…
