Daily Archives

May 26, 2021

بلوچستان میں نئے کالجوں کو سوچ سمجھ کر بنایا جائے گا، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اس سال بلوچستان میں نئے کالجوں کو بہت مختلف زیادہ سوچ سمجھ کر اور معیار کے ساتھ بنا نے کا منصوبہ ہے ، یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ الحمد اللہ…

بلوچستان میں ایک نیا فضائی اڈہ بنانے پر غور ہو رہا ہے ، ترجمان پاک فضائیہ

اسلام آباد :  پاک فضائیہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ بلوچستان میں ایک نیا فضائی اڈہ (ایئر بیس) بنانے پر غور ہوررہاہے تاہم ان خبروں کی تردید کردی ہے کہ یہ ایئر بیس امریکہ کے لیے بنایا جا رہا ہے یا ان کے حوالے کیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے…

جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت مضبوط ہے ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے گزشتہ روزان کے آفس میں رکن صوبائی اسمبلی اصغر ترین اور شاہینہ کاکڑنے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن وامان پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر داخلہ نے اس موقع پر…

کوئٹہ: بجٹ کے اعلان سے قبل ہی آٹا، چینی، دالوں سمیت اشیائے خورونوش مہنگی

کوئٹہ  : کوئٹہ میں غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا، بجٹ کے اعلان سے قبل ہی آٹا، چینی، دالوں سمیت روز مرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کوچھونے لگیں۔ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مہنگائی کا بڑھتے ہوئے طوفان…

ہانیہ عامر سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سلیبرٹیز سے ناراض

کراچی  :  انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے سٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے لکھا سوشل میڈیا کے ذریعے کیسے ہمارے معاشرے میں تبدیلی نہیں آسکتی؟انہوں نے انفلوئنسرز اور سلیبرٹیز سے سوال کیا کہ پھر آپ یہاں کیا کررہے ہیں؟ اگر یہاں تبدیلی رونما…

لنڈسے لوہان کی 8 سال بعد دوبارہ فلمی دنیا میں واپسی

لاس اینجلس :  رپورٹس کے مطابق کامیڈی اور رومانس پر مبنی اس فلم میں 34 سالہ لنڈسے لوہان مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی تاہم ابھی دیگر کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔فلم کی شوٹنگ نومبر میں شروع کی جائے گی جبکہ اسے ریلیز اگلے سال کے آخر میں کیا…

ذہنی بیماری شرمندگی کا باعث ہرگز نہیں : سونیا حسین

کراچی  :  گزشتہ روز دنیا بھر میں شیزو فرینیا سے متاثرہ افراد کا دن منایا گیا جس پر سونیا حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ان لوگوں کو اپنے ساتھ کا یقین دلایا۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ‘آج میں ذہنی بیماری کا سامنا کرتے…

کاش ماں ہوتی ، میں اپنے غم اسے بتاتا،نسیم شاہ افسردہ

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل سے باہر ہونیوالے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو والدہ کی یاد ستانے لگی، ان کا کہنا ہے کہ کاش ماں ہوتی، میں اپنے غم اسے بتاتا۔ نسیم شاہ دل برداشتہ ہوگئے انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی یاد میں…

عمر اکمل پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے اہل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) قومی بیٹسمین عمر اکمل پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے اہل ہو گئے جنہوں نے گزشتہ روز عالمی عدالت کی جانب سے عائد شدہ جرمانے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں یکمشت جمع کرادی۔ذرائع کے…

سابق پی سی بی سربراہ کو کرکٹ کی تباہی کا غم ستانے لگا

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) سابق پی سی بی سربراہ نجم سیٹھی کو کرکٹ کی تباہی کا غم ستانے لگا جن کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کی مداخلت کے باعث دیگر کھیل پہلے ہی برباد ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ چیف سیکریٹری پنجاب کی طرف سے صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز…