شوبز

لنڈسے لوہان کی 8 سال بعد دوبارہ فلمی دنیا میں واپسی

لاس اینجلس :  رپورٹس کے مطابق کامیڈی اور رومانس پر مبنی اس فلم میں 34 سالہ لنڈسے لوہان مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی تاہم ابھی دیگر کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔فلم کی شوٹنگ نومبر میں شروع کی جائے گی جبکہ اسے ریلیز اگلے سال کے آخر میں کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button