پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ایک بار پھر ملتوی
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آپریشنل مشکلات کے وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز…
