سپیکر قومی اسمبلی کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد باقر قالیباف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کیخلاف کارروائیاں فوری…
