ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یو اے ای میں ہو سکتا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دہلی : بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے مردوں کا رواں سال بھارت میں شیڈول ساتواں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ متبادل مقام کے طور پر یو اے ای میں کرانے پر غورشروع کر دیا ہے۔
بی سی سی آئی کے جنرل منیجر گیم ڈویلپمنٹ دھیرج ملہوترا…
