شوبز

تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا : ندا ممتاز

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ اب انسٹاگرام پر بھی موجود ہوں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا۔دوسری جانب ندا ممتاز کی بھتیجی اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے بھی اپنی پھوپھو کو دل سے خوش آمدید کہا۔صدف نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا پیاری پھوپھو انسٹاگرام کی دنیا میں آپ کو خوش آمدید۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button