Daily Archives

May 23, 2021

نوکنڈی تاماش خیل شاہراہ پر کام شروع کر دیا گیا، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوکنڈی تاماش خیل 103 کلومیٹر شاہراہ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماشو خیل سے پنجگور 200 کلومیٹر شاہراہ کا تفصیلی ڈیزائن تیار…

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی مجموعی شرح 5 فیصد سے کم ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے البتہ ملک کے کچھ اضلاع بشمول صوبہ سندھ میں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 ہزار 84 افراد…

عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سےباہرچلے جائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے…

حج کے خواہشمند عازمین سعودی ہدایات کے مطابق تیاری جاری رکھیں، نورالحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ رواں برس حج کے خواہشمند عازمین سعودی ہدایات کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت حج…

ورکر کی کم ازکم اجرت 20 ہزار کر دی، لاہور میں لیبر ٹاور بنایا جائے گا: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں لیبر ٹاور بنایا جائے گا، پنجاب میں ورکر کی کم ازکم اجرت 20ہزار روپے کر دی گئی، تحریک انصاف کی حکومت نے اڑھائی سال میں ورکر کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے اضافہ کیا ہے۔ وزیراعلی…

امریکا کیساتھ سٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہشمند ہیں : شاہ محمود

اسلام آباد  :  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد، سٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر…

رواں سال 60 ہزار افراد حج كرسكيں گے، کورونا ويكسين لازمی لگوانی ہو گى: طاہر اشرفی

لاہور : معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال 60 ہزار افراد حج كرسكيں گے۔ دنیا نیوز سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے بتایا کہ حج کے لئے کورونا ويكسين لگوانى لازمی…

کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاون برقرار، کاروباری سرگرمیاں معطل

کراچی : کراچی میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافے کے سبب سندھ حکومت کی پابندیاں برقرار ہیں، شہر میں آج کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں گی۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بھی ہفتہ وار لاک ڈاون نافذ ہے۔ سندھ حکومت کورونا کے بڑھتے…

شکارپور : دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کے مابین فائرنگ، 4 افراد ہلاک

شکارپور :  شکارپور میں پرانی دشمنی نے مزید گھر اجاڑ دئیے، 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان سے گئے۔ شکارپور کے نواحی گاوں شاھیم مارفانی میں مارفانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ پرانی…

کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 20 ہزار 251 ہو گئی

اسلام آباد :  کورونا کی تیسری لہر مزید 74 جانیں لے گئی، اموات کی تعداد بیس ہزار 251ہو گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران تین ہزار چوراسی نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید 74 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، …