اہم خبریںپاکستان

شکارپور : دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کے مابین فائرنگ، 4 افراد ہلاک

شکارپور :  شکارپور میں پرانی دشمنی نے مزید گھر اجاڑ دئیے، 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان سے گئے۔

شکارپور کے نواحی گاوں شاھیم مارفانی میں مارفانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کی بنا پہ پیش آیا ۔فائرنگ نورلمارفانی اور نظیر مارفانی کے مسلح گروپوں میں ہوئی ہے ۔پولیس نے لاشوں کو متعلقہ ہسپتال گڑھی یاسین منتقل کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں عبدالغنی،سدیر،اوغان اور ھاشم مارفانی شامل ہیں،پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button