Daily Archives

May 25, 2021

وزیراعظم کے زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزمیں اجلاس،اہم امورپربریفنگ

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انھیں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اپنے رفقا کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو لیفٹیننٹ جنرل فیض…

نیب بلوچستان کی گذشتہ تین سالوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا ، چیئرمین جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن)قومی احتساب بیورو کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں نیب بلوچستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال…

حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے

اسلام آباد  : شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے، قوم کو حکومتی دھوکے سے بچانے کیلئے حزب اختلاف میں اتحاد ناگزیر ہے، تمام اپوزیشن کو اس معاملے پر مشترکہ ردعمل اختیار کرنا چاہیے۔…

پیپلزپارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، پیپلزپارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے۔ پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے کے معاملے پر شاہد…

پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کی سعی لاحاصل رہے گی : وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کی سعی لاحاصل رہے گی، پی ڈی ایم کا منفی سیاسی بیانہ اپنی موت آپ مر چکا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ…

حکمران بنکروں میں چھپ جائیں، ہمارے لئے سرحد کھول دیں اسرائیل سے خود نمٹیں گے، غفور حیدری

اسلام آباد : سینٹ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملہ ایوان میں ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آیا،اسرائیل نے چھوٹے بچوں تک شہید کر دیا،تمام تر جبر کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نماز ادا…

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی…

شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے : فواد چودھری

اسلام آباد :  فواد چودھری نے شہباز شریف کے عشائیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر آگے بڑھنے کی تجویز پر اپوزیشن خاموش ہے،…

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج شدید گرمی رہے گی: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں موسم…

مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں،صالح بھوتانی نے جذبات میں اکر فیصلہ کیا،جام کمال

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سردار صالح بھوتانی کی مزید استعفوں کی پیشن گوئی رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں سردار حالح بھوتانی نے جذبات میں آکر فیصلہ کیا تاہم پریس کانفرنس میں ہونے والی…