Daily Archives

May 25, 2021

بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے ، جام کمال خان

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہدایت کی ہے کہ بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے یہ ہدایت انہوں نے ہائر ایجوکیشن سیکٹر، اضلاع میں ہائر سیکنڈری اسکولز کے قیام اور لو کاسٹ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق امور پر پیشرفت کے حوالے…

کوئٹہ:(کیسکو)کا تمام سرکاری اورنجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع…

کوئٹہ :  کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے تمام سرکاری اورنجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ کیاہے اور اس ضمن میں تمام سرکاری و نجی نا دہندگان کو بلوں کی ادائیگی سے متعلق نوٹسز بھی جا ری کئے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف دوبارہ کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا،نیو سبزل روڈ میں وسیع اراضی پر اگائی گئیں گوبھی، دھنیا،پودینہ، پیاز اور سلاد کی فصلیں ٹریکٹر چلاکر تلف جبکہ متعدد مقامات پر…

ایرانی سرحد پر فورسز کا مری بلوچوں سے نامناسب رویہ برداشت نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت  : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت میں مری آباد یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بارڈر بندش کسی صورت قبول نہیں تیل کاروبار پر بندش کے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ایران بارڈر سے مکران اور…

بلوچستان میں فعال حکومت کی ضرورت ہے،ترجمان صالح بھوتانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومتی کارکردگی سے عوام مطمئن نہیں ہیں صوبے میں ایک ایسی حکومت کے قیام کی ضرورت ہے جو موجودہ حکومت سے زیادہ فعال اور بہتر…

سپرلیگ،قرنطینہ میں شوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کی ہدایت

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے قرنطینہ کا حصہ بننے والے افراد کے لیے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا کہہ دیا گیا ہے ۔پی ایس ایل کے ابو ظہبی میں بقیہ میچز کے لیے لاہور اور کراچی میں کھلاڑی، سپورٹ سٹاف…

اگر حسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں : حرا مانی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حرا مانی کی جانب سے اپنی نئی خوبصورت تصویریں دلچسپ کیپشنز کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں جن کے کمنٹ باکس میں اُن کے مداح اُن کے کیپشنز پر خوب واہ واہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔حرا مانی کی اپنی تصویروں کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ‘اگر…

نیلم منیر بہت مذہبی اداکارہ ہیں:حنا الطاف

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حال ہی میں حنا الطاف اور آغا علی نے ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔شو کے دوران حنا الطاف کا شائقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ یہاں نیلم منیر سے متعلق ایک بات بتانا چاہتی ہیں ،حنا الطاف کا کہنا تھا کہ ‘نیلم…

شوبز میں سینئر اداکاروں نے بہت ٹف ٹائم دیا:صبا بخاری

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اس انڈسٹری میں اگر آپ کو مشکل سے کام مل بھی جائے تو ساتھ کام کرنے والے سینئر آرٹسٹس بھی بہت مسئلہ کرتے ہیں۔مجھے ایک پراجیکٹ میں ایک سینئر اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا لیکن انھوں نے مجھے بہت ٹف ٹائم دیا ۔ایک…