Daily Archives

May 25, 2021

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

نئی دہلی  : بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو کل 6 ماہ مکمل ہو جائیں گے، کسان کل یوم سیاہ منائیں گے۔ دوسری طرف ہریانہ میں جھوٹے مقدمے بنانے کے خلاف کاشتکاروں نے ریلیاں نکالیں۔ بھارتی کسان حکومتی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج، کل چھ ماہ…

اسکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے 16 ویں صدی کی نوادرات چوری

ایڈن برگ  : اسکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے 16 ویں صدی کی ملکہ میری کی طلائی تسبیہ سمیت تاریخی نوادرات چوری ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چور کھڑکی توڑ کر قلعے میں داخل ہوئے اور شیشے کی الماری سے نادر تاریخی اشیا لے کر فرار ہو گئے۔ آرنڈل قلعے کے…

میکسیکو میں اسکول کھولنے کے حکومتی اعلان کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

میکسیکو سٹی  : میکسیکو میں اسکول کھولنے کے حکومتی اعلان کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، شرکا نے پہلے ویکسین پھر اسکول کھولنے کا مطالبہ کیا۔ دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ہونے والے مظاہرے میں طلبہ، والدین اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک…

موساد کا نیا سربر اہ مقرر ،ایران کیخلاف کارروائی کا عندیہ

تل ابیب  :  وزیراعظم آفس کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمانڈو یونٹ سے کیریئر کا آغاز کرنے والے 56 سالہ ڈیوڈ بارنیا 1996 میں موساد میں شامل ہوئے ، 2019 سے وہ ادارے کے نائب سربراہ مقرر ہوئے ۔ موساد کے نئے سربراہ کی تقرری کی تقریب کے موقع پرنیتن…