Daily Archives

May 2, 2021

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری…

انتخابی نظام میں شفافیت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے: فرخ حبیب

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنانے اور خامیاں دور کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم متعارف کر ا کے انتخابی تحفظات دور…

ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) سے نہیں تحریک لبیک سے مقابلہ تھا، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست 249 پر ہمارا انتخابی مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے نہیں بلکہ تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ تھا۔ کراچی میں پریس…

(ن) لیگ کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک…

وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے حلقہ این اے-249 میں ضمنی انتخاب کے تناظر میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1970 کے الیکشن کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی کے دعویٰ کیے گئے اور انتخابی نتائج کی ساکھ…

شہبازشریف نے الیکڑونک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

لاہور  : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الیکڑونک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی، کہتے ہیں کہ الیکڑونک ووٹنگ کانظام تمام دنیا نے مستر دکیا، الیکشن کمیشن ناقابل عمل قرار دے چکاہے۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا حساس…

فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

فیصل آباد  : فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن پر شہریوں سمیت مسافروں کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کے ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ریلوے حکام بھی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں غیر سنجیدہ ہیں۔ کورونا وائرس کی تیسری…

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے بد ترین اثرات، سندھ حکومت کا لاک ڈاون کا عندیہ

کراچی :  ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے، بھیڑ لگانے اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کےنتائج سامنے آنے لگے۔ سندھ میں بھی کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، شہریوں کی غیرسنجیدگی کے سبب صوبائی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کا عندیہ دیا جا…

لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مارکیٹیں بند

لاہور : لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہے، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی۔ میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپس، ویکسی نیشن سینٹرز کو کھلا رکھا گیا ہے۔ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے دوران مساجد میں اعتکاف پر مکمل…

وزیر اعلی بزدار کا لاہور کا بغیر پروٹوکول دورہ، لاک ڈاون اور صفائی کا جائزہ لیا

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے لاہور شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا، لاک ڈاون اور شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، وزیراعلی نے لاک ڈاون کے حوالے تاجر برادری کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا تاہم صفائی کی صورتحال کو…