Daily Archives

May 2, 2021

کورونا کا زور برقرار، مزید 113 افراد جاں بحق، 4 ہزار 414 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد :  کورونا کی تیسری لہر سے مزید 113 افراد جان کی بازی ہار گئے، 4 ہزار 414 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہزار 70 تک پہنچ گئی ہے، اب تک 11 لاکھ 88 ہزار 214 کورونا…

پاکستان میں دستیاب ویکسین وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف مؤثر ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

طبی ماہرین نے کووڈ-19 ویکسین کے غیرمؤثر ہونے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ جلد سے جلد حفاظتی ویکسین لگائیں اور احتیاطی تدابیر بھی اپنائیں۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے ویڈیو پیغام میں صوبے میں نئی ​​قسم…

بلاول کو چاہیے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔ کراچی…

سردار صالح بھوتانی سے صوبائی وزارت كا قلمدان واپس لے ليا، ذرائع

وزيراعلی بلوچستان جام كمال خان نے صوبائی وزير بلديات سردار محمدصالح بھوتانی سے وزارت كا قلمدان واپس لے ليا ہے۔ تاہم اس کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ہیں۔ ذرائع كا کہنا ہے کہ گزشتہ روز وزيراعلی بلوچستان نے  بلوچستان عوامی پارٹی ( بی پی اے) كے…

کوئٹہ : ماسک نہ پہنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائےگا،ڈپٹی کمشنرمیجر ریٹائرڈ اورنگزیب…

کوئٹہ  :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران اس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے ماسک کو لازمی قرار دیتے ہوئے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں ماسک نہ…

تھلیسمیا ، عید کے بعد بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائیں گے ،لشکری رئیسانی

کوئٹہ : چیئرمین بلوچستان پیس فورم نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کیلئے عیدالفطر کے فوراً بعد سراوان ہاوس کوئٹہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائیگا ۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز اسپینی روڈپر واقع ریجنل بلڈ سینٹر…

بی اے پی مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی , ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ معاشرے میں محنت کش طبقہ کی عزت ، وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ملک میں مزدروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مؤثر فورس نہیں تھی مزدوروں…

بلوچستان گورنر کیلئے وزیر اعظم کو 4نام پیش ، امیر محمد جوگیزئی کے امکانات روشن

اسلام آباد : بلوچستان کے نئے گورنر کی تعیناتی کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو چار ناموں پر مشتمل پینل پیش کر دیا گیا ہے وزیر اعظم آج اتوار کو بنی گالا میں گور نر بلوچستان کے پینل شامل چار ناموں کا تمام پہلووں سے جائزہ لے کر حتمی فیصلہ کرینگے…

انگلش فٹ بال :مانچسٹرسٹی نے کرسٹل پیلس کو 2-0سے قابو کرلیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) چیلسی نے فلہم کو 2-0سے زیرکرلیا جبکہ برائٹون اینڈ ہوو البائن نے لیڈز یونائیٹڈ کواسی سکور سے قابو کیا ۔ساؤتھمپٹن اور لیسسٹرسٹی کا میچ 1-1گول سے برابر رہا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا تیسری بار ٹائٹل جیتنے کا…

دوسرا ٹیسٹ :سری لنکا کو بنگلہ دیش پر واضح برتری مل گئی

کینڈی ( سپورٹس ڈیسک ) دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے دوسری اننگز میں محض 17رنز پر دو وکٹیں گنوانے کے باوجود بنگلہ دیش کیخلاف 259 رنز کی برتری حاصل کرلی۔تیسرے روز 6 وکٹوں پر 469 رنز سے اننگز دوبارہ شروع کر کے آئی لینڈرز نے نروشن ڈکویلا کے…