حسن علی نے عمدہ کارکردگی اور ایوارڈ بیٹی کے نام کردیا
لاہور( سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کیخلاف کامیابی پر خوشی سے سرشار قومی فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی عمدہ کارکردگی اور مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی نومولود بیٹی کے نام کردیا۔کیریئر کے 12ویں ٹیسٹ میں 50وکٹوں کا سنگ میل پار کر کے اس کارنامے کے مالک…
