شوبز
آنسو دعاہیں،جب ہم بات نہیں کرسکتے یہ اللہ کے پاس پہنچ جاتے ہیں:ثروت گیلانی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) جب ہم بات نہیں کرسکتے ۔ ثروت گیلانی نے سوشل میڈیا پراپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ رمضان کے اس خوبصورت مہینے میں ہماری تمام دعائیں قبول ہوں، آمین۔ اداکارہ نے ایک اور پوسٹ میں لکھاکہ دن کے اختتام پر میں اس چیز کی شکرگزارہوتی ہوں کہ مجھ پر ہونے والی مہربانیاں پریشانیوں سے زیادہ ہیں۔




