Daily Archives

May 6, 2021

ہماراانصاف کا نظام طاقتورکونہیں پکڑسکتا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک چھوٹی سی ایلیٹ کلاس نے اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے، ہمارا انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑسکتا۔ لاہور پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…

عمران خان غلطیوں کا اعتراف کرکے دہراتے ہیں، یہ ملک ہے کلاس روم نہیں، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے  بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے…

عید پر ہاکس بے، سی ویو، مری سمیت سیاحتی مقامات بند رہیں گے

 کراچی /  لاہور:  عید کی چھٹیوں میں ہاکس بے، سی ویو، مری سمیت ملک کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے اتوار تک ٹیک اوے…

ن لیگ نے پی پی84 کا میدان مارلیا، تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا

خوشاب:  غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے فتح حاصل کرلی ہے۔ غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے…

کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے رابطے کے لیے حکومتی کمیٹی قائم

 اسلام آباد:  اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ پانچ رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فواد حسین چوہدری اور اسد عمر، وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی…

سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ پاکستان میں ماں نے بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں 2 بچوں کی والدہ کو 10 تولہ سونا دینے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں…

50 ہزار پاکستانیوں کے خفیہ اکاؤنٹ، ایف آئی اے، نیب و دیگر کو تفصیلات مل گئیں

 لاہور:  ایف آئی اے، ایف بی آر،اسٹیٹ بینک اور نیب سمیت دیگر تحقیقات کرنے والے اداروں کو کرپشن اور دیگر غیر قانونی ذرائع سے کمائی گئی دولت کو منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ممالک بھجوائے گئے سات سے آٹھ ارب ڈالر کے خفیہ اثاثوں اور بینک اکاؤنٹس…

بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان کے خلاف سرگرم

کوئٹہ:  بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق رواں ماہ کو ہی وزيراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) كے ركن اسمبلی اور سينیئر سياستدان…