مئی میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے مئی کے مہینے میں موسم کی صورتحال کا ممکنہ خاکہ پیش کردیا۔
مئی کے مہینے میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بارش کے ایک یا دو اسپیل ہونے کی توقع ہے۔
ملک کے جنوبی و وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے…
