اہم خبریںبین الاقوامی

جدہ پرمیزائل حملہ ناکام بنا دیا سعودی وزارت دفاع

ریاض  :  عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی فورسز نے جدہ کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے میزائل کو راستے میں روک کر تباہ کردیا جس سے جدہ بڑی تباہی سے محفوظ رہا، بیان میں حملے کی تفصیلات کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button