Daily Archives

May 23, 2021

بلوچستان میں جام حکومت مضبوط ہے , سعید ہاشمی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اورسینیٹر سعیداحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت مضبوط ہے پارٹی کے اندر اختلافات ہوتے رہتے ہیں جنہیں مل بیٹھ کر حل کرلیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک، وسطی و جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

کوئٹہ  :  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطحی و جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گی۔ وادی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں محکمہ موسمیات کے آج صبح ریکارڈ کیے جانے والے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ…

سارہ خان فرمائش ،شوہر فلک شیر شیف بن گئے ، یخنی پلاؤ بنایا

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ سارہ خان کی فرمائش پران کے شوہر فلک شبیر شیف بن گئے اور مزے دار یخنی پلاؤ بنایا جس کے بعد سارہ نے ان کو سراہا اوراپنے پیغام میں لکھاکہ مجھے آپ پر فخر ہے ۔شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور فلک…

سفارتکاری کے 70سال مکمل علی ظفر کا چینی گلوکارہ کیساتھ گانا ریلیز

لاہور ( شوبز ڈیسک )علی ظفر کاکہناہے کہ انہوں نے خصوصی گانا ریلیز کرنے کیلئے تھوڑی بہت چینی زبان بھی سیکھی۔ ’’دل چرایا تم نے ‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے خصوصی گانے کی ویڈیو میں دونوں ممالک کے عوام کے رہن سہن کو دکھایا گیا ہے ۔

کامیابی کیلئے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار ضروری :ریما خان

لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے ،سفارش کیساتھ کام حاصل کرکے کامیابی ممکن نہیں اس کیلئے اپنے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں نے…

سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

لاہور :   پاکستان کے سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی۔ واشنگٹن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ھیں اور اپنی قوم سے معافی مانگتے ہیں، وہ پرامید ھیں کہ قوم انہیں معاف…

پی ایس ایل ،انضمام الحق پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر

لاہور( سپورٹس رپورٹر) فرنچائز اونر جاوید آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ لیجنڈ انضمام الحق ایک مرتبہ پی ایس ایل کی چیمپئن بننے والی ٹیم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جن کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔فرنچائز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ…

جنیوا اوپن:تھرڈ سیڈ کاسپر رڈ کا دوسرے اے ٹی پی ٹائٹل پر قبضہ

جنیوا، لیون( اسپورٹس ڈیسک ) تھرڈ سیڈ ناروے کے کاسپر رڈ نے ایک گھنٹہ اور 43منٹ کی جدوجہد کے بعد نمبر دو سیڈ کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف کو سات،چھ اور چھ،چار سے مات دے کر دوسرا اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔فرانس میں جاری لیون اوپن کے…

چین میں خراب موسم کے باعث میراتھون میں شریک 21 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے 21 افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، میراتھون میں 172…

فلسطین کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

غزہ: :  فلسطین کی حکومت نے غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا،حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی پرعملدرآمد جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں زندگی بحال ہونے لگی،امداد…