بمباری سے ڈر کر سکتے میں آنیوالے فلسطینی بچے کی ویڈیو وائرل
غزہ : فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ،اس دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے ۔مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بلاگر عدنان برق نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ…
