اہم خبریںبین الاقوامی

بمباری سے ڈر کر سکتے میں آنیوالے فلسطینی بچے کی ویڈیو وائرل

غزہ :  فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ،اس دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے ۔مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بلاگر عدنان برق نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ فضائی حملوں کے خوف اور صدمے کے باعث یہ بچہ اپنی آنکھیں نہیں بند کر سکتا، اگر یہ موت سے بچ بھی گیا تو صدمہ سے باہر نہیں آسکے گا۔ ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ صدمے کے باعث اپنی آنکھیں بند نہیں کر پارہا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button