اہم خبریںپاکستان

عمران حکومت میں ہونے والی کرپشن معیشت کی تباہی کی وجہ ہے : بلاول بھٹو

کراچی :  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران حکومت میں ہونے والی کرپشن معیشت کی تباہی کی وجہ ہے، جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو، وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم، وزیروں اور مشیروں کو قربانی کا بکرا بنا کر کرپشن پر پردہ نہیں ڈال سکتے، عمران خان صاحب، آپ کو ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا، ٹیکس بڑھا کر ٹارگٹ پورا کرنے کا ڈرامہ کرنے والے ملک لوٹ رہے ہیں، عالمی ادارے ملک میں کرپشن میں اضافے کے انکشافات کرچکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button