اہم خبریںپاکستان

ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے: وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2018 سے 2020 کے دوران نیب نے 484 بلین روپے کی ریکوری کی، 1999 سے 2017 کے دوران نیب صرف 290 بلین روپے کی ریکوری کرسکا، موجودہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی نہیں کرتی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button