Daily Archives

May 28, 2021

اصلحان خاتون پاکستانی ڈیزائنر کی مداح ہوگئیں

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئیں۔ انہوں نے مشرقی بالخصوص پاکستانی طرز کی لال فراک میں اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔…

امریکا اوپن اسکائیز معاہدے میں شامل نہیں ہوگا

ویب ڈیسک:  کے مطابق   امریکا نے روس کو آگاہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن کی حکومت اوپن اسکائیز نامی معاہدے میں دوبارہ شمولیت اختیار نہیں کرے گی۔واشنگٹن میں ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ نیٹو اتحادیوں کو بھی اس بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔ سن 2020…

چین،زرد سمندر میں کشتی حادثہ کے باعث لاپتہ7افراد کی تلاش جاری

ویب ڈیسک کے مطابق چینی میری ٹائم امدادی کارکن چین کے شمال مشرق میں واقعہ صوبہ لیانِنگ کے زرد سمندر کے پانیوں میں منگل کے روز ماہی گیری والی کشتی الٹنے کے باعث عملے کے لاپتہ7افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ڈونگ گانگ کی شہری حکومت اور…

ایران، نرگس محمدی کو تیس ماہ قید اور اسی کوڑوں کی سزا

ویب ڈیسک:  کے مطابق   ایرانی عدالت نے ایرانی انسانی حقوق کی کارکن اور صحافی نرگس محمدی کو تیس مہینے تک قید اور اسی کوڑے کی سزا سنا دی ۔ گزشتہ برس اکتوبر میں نرگس محمدی کو قید سے رہا کیا گیا تھا۔ ان کے وکیل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرگس…

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک:  کے مطابق  اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی،قرارداد میں غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی منظور دی گئی۔ تفصیلات کے…

افغان فورسز اتنی مضبوط ہوچکی ہیں کہ سکیورٹی کی ذمہ داریاں وہ تنہا سنبھال سکتی ہیں: نیٹو چیف

ویب ڈیسک:  کے مطابق  نیٹو نے کہا ہے کہ افغان فورسز اتنی مضبوط ہوچکی ہیں کہ سکیورٹی کی ذمہ داریاں وہ تنہا سنبھال سکتی ہیں،آئندہ گیارہ ستمبر تک امریکی افواج کے مکمل انخلاء اور نیٹو فورسز کی واپسی کے مد نظر یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنگ…