Daily Archives

May 29, 2021

ماسکو : سامان میں منشیات رکھ کر رپورٹر کو پھنسانے والے 5پولیس افسروں کو قید

ماسکو  : روسی میڈیا کے مطابق جون 2019 میں پولیس افسروں نے ایون گولونوف نامی رپورٹر سے انتقام لینے کیلئے اس کے سامان میں منشیات رکھ کر اسے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا ، اس الزام میں اسے 20 سال قید سزا ہو سکتی تھی۔

ایران میں انسانی حقوق کی کارکن کو ڈھائی سال قید،80کوڑوں کی سزا

تہران :   یورپی یونین نے نرجس محمدی کے خلاف ایرانی عدالت کے فیصلہ کو افسوس ناک قراردیا ہے ۔ان کے وکیل محمود بہزادی راض نے عدالت کے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ نرجس محمدی موجودہ حالات میں اس سزا کے خلاف کوئی اپیل دائر نہیں کرنا…

دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں، بھارت میں مزید 3 ہزار 617 افراد جان سے گئے

نئی دلی  :  دنیا بھرمیں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ہلاکتوں کی تعداد 35 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کرگئی، بھارت میں مزید 3 ہزار 617 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارت میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید ایک لاکھ 73 ہزار 921 کیس سامنے آگئے۔ وبا…