ایران میں انسانی حقوق کی کارکن کو ڈھائی سال قید،80کوڑوں کی سزا

0

تہران :   یورپی یونین نے نرجس محمدی کے خلاف ایرانی عدالت کے فیصلہ کو افسوس ناک قراردیا ہے ۔ان کے وکیل محمود بہزادی راض نے عدالت کے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ نرجس محمدی موجودہ حالات میں اس سزا کے خلاف کوئی اپیل دائر نہیں کرنا چاہتی ہیں۔اخبار کے مطابق انہیں 80 کوڑوں ،ڈھائی سال قید اور دو جرمانوں کی سزا سنائی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.