اہم خبریںبلوچستانپاکستان

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا : محکمہ موسمیات

لاہور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سورج تیور دکھا رہا ہے، اکثر علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ کچھ علاقوں میں آج درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔ پنجاب میں بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت 42، ملتان، ساہیوال میں 45 تک جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button