اہم خبریںپاکستان

وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

شاہ محمود قریشی اپنے خطاب میں مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور امت مسلمہ کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ وزیر خارجہ کو نیویارک میں گزشتہ شب پاکستانیوں  نے عشائیہ بھی دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button