شوبز

مشال خان نے قاسم سے منگنی ،تعلقات کا اشارہ دیدیا

کراچی  :  مشال خان نے علی انصاری کی منگنی کے ایک روز بعد ہی اداکار قاسم خان سے منگنی کا اشارہ دیا ہے ۔مشال خان کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے ہاتھ کی تیسری انگلی پر انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے ۔ ساتھ قاسم خان نے بھی مشال کے ہمراہ ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام لکھا ہے ۔قاسم خان نے لکھا کہ ‘کیا آپ زمین پر فرشتوں کے ہونے پر یقین رکھتے ہیں ، کیونکہ میں انہی میں سے ایک مثال سے ملا ۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ دونوں فنکاروں نے منگنی کرلی ہے یا جلد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button