اسرائیلی وزیر خارجہ کی عرب امارات آمد،پہلے سفارتخانے کا افتتاح کیا
ابو ظہبی ; افتتاحی تقریب میں متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے ثقافت و یوتھ بھی شریک ہوئیں۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل تمام ہمسایوں کیساتھ امن کا خواہاں ہے ۔