Daily Archives

April 14, 2022

سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کیخلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے ایمانداری کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملک کو قوم کو بدنام کیا اب جب ان کیخلاف کیسز بنیں گے تو ان کو اپنی…

سونیا حسین کا حکومت کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آ گیا

کراچی : اداکارہ سونیا حسین نے ملک میں کچھ عرصے سے جاری سیاسی بحران کے بعد حکومت کی تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔ سونیا حسین نے اپنی انسٹا سٹوری میں پارلیمنٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور نئی حکومت کے آنے پر…

رنبیر عالیہ کی شادی : کس نے کیسے مہندی ڈیزائن کا انتخاب کیا؟

بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج یعنی 14 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں۔ دونوں کی شادی کے تذکرے زبان زدِ عام ہیں اور پھر گزشتہ روز شادی کی تقریب کے موقع پر رنبیر کپور کی والدہ اداکارہ نیتو کپور اور بہن…

پاک سری لنکا خواتین ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک سری لنکا خواتین ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں…

بیس بال میں الیسا نیکن نے بطور پہلی خاتون کوچ انٹری ڈال دی

نیویارک : امریکا کے پسندیدہ کھیل بیس بال میں الیسا نیکن نے بطور پہلی خاتون کوچ انٹری ڈال دی۔ کرکٹ کی طرز پر کھیلی جانے والی امریکا کی پسندیدہ گیم بیس بال کا سیزن شروع ہو گیا جس میں ٹیم فرانسیسکو جائنٹس نے چھکا مار دیا، ٹیم آفیشلز نے…

صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ، 14 سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس :  مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہید…

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں زوردار دھماکا ، 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی

نئی دہلی :  بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہرمغربی گوداوری کے فارماسوٹیکل یونٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کےفوری بعد یونٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔…

امریکا کا یوکرینی فوجیوں کی تربیت کے لیے نیٹو فورسز کے استعمال پر غور

واشنگٹن :  امریکا نے یوکرینی فوجیوں کی تربیت کے لیے مشرقی یورپ میں موجود نیٹوفورسز کے استعمال پر غور شروع کر دیا، روس کی مسلح افواج نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے روسی علاقے پرحملے جاری رکھے تو دارالحکومت کیف میں ’’فیصلہ سازی کے…

جنوبی افریقہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے بڑھ گئی

ڈربن : جنوبی افریقہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی۔ جنوبی افریقہ کے صوبے” کازولوناٹال”میں بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر کئی گھر اورپل تباہ ہو…