ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم اور نئے وزیراعظم کے انتخاب کا حق دیا جائے : مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم اوراراکین کوووٹ کا حق دیا جائے، نئے وزیراعظم کے…
