عمران نیازی نے اسپیکر کے ذریعے پارلیمنٹ پر حملہ کرایا : مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اسپیکر کے ذریعے پارلیمنٹ پر حملہ کرایا گیا، سلیکٹڈ حکمران پارلیمنٹ اور نظام پر خود کش حملہ کر بیٹھے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے بات…
