Daily Archives

April 23, 2022

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے متعدد دکانوں سے زائد المیعاد اشیاءبرآمد کرلیں

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے عوام کو ملاوٹ سے پاک و محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مراکز کی انسپیکشن و کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ شہر کے علاقوں جناح روڈ اور کواری روڈ میں دوران چیکنگ معروف بیکری کے بیکنگ یونٹ…

چیئرمین سینیٹ کیلئے بلوچستان سے نیا نام لائیں گے : جام کمال

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وسابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد اگر چیئرمین سینیٹ بدلنے کا کہے گا تو بات ہوگی، ہماری کوشش ہوگی صادق سنجرانی کی جگہ بلوچستان سے نیا نام لائیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اور…

صاحبہ کے بیٹیوں سے متعلق بیان پربیٹے کا ردعمل

لاہور : سینئر اداکارہ و میزبان صاحبہ کے بیٹیوں سے متعلق دیے گئے بیان پر بیٹا زین ماں کی حمایت میں سامنے آگیا۔ کچھ روز قبل صاحبہ اور افضل خان المعروف ریمبو  اپنے دونوں بیٹوں زین اور  احسن کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں…

صاحبہ کو بیٹی کیلئے اللہ سے دعائیں مانگتے دیکھا : جویریہ سعود

لاہور : اداکارہ و میزبان جویریہ سعود بھی اپنی دیرینہ دوست صاحبہ کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر صاحبہ کے ہمراہ کی ایک تصویر شیئر کی اور ان پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا۔ جویریہ نے لکھا کہ ‘میں صاحبہ کو ایک بہن کی…

ظہیر عباس : انتخاب عالم کی بھی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی حمایت

کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز انتخاب عالم اور ظہیر عباس نے ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔ انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محکمانہ کرکٹ اپنی انڈر 19 ٹیمیں بنا سکتے…

جو روٹ وزڈن المانک کے لیڈنگ عالمی کرکٹر قرار

لندن : سابق انگلش کپتان جو روٹ کو وزڈن کرکٹ المانک نے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں لیڈنگ عالمی کرکٹر قرار دے دیا۔ جو 64 میچوں میں قیادت کے فرائض کی انجام دہی کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ گئے تھے مگر 2021 ء میں 15 ٹیسٹ میچوں کے دوران انہوں نے…

رواں برس کس ملک سے کتنے عازمین سعودی عرب جائیں گے؟ حج کوٹہ جاری

جدہ : سعودی عرب نے حج 2022 کیلئے کوٹہ جاری کر دیا جس کے بعد مختلف ممالک سے اسی کوٹے کی بنیاد پر عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد دنیا بھر سے فریضہ حج ادا کریں گے۔ سعودی وزارت…

امریکا کا نیشنل سکیورٹی میٹنگ میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم

واشنگٹن : امریکانے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت سے انکار کر دیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں امریکی مداخلت کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، شہبازشریف کے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کے…