وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

0

اسلام آباد :  وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آج دن دو بجے وزیراعظم آفس قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔ سکیورٹی کے ادارے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.