سلیکٹڈ نظام اپنی خلاقی موت مرچکا : حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نظام اپنی خلاقی موت مرچکا ،سلیکٹڈ نظام پارلیمنٹ دیگر اداروں کے سہارے چل رہا ہے ، پنجاب اور قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا یہ سلیکٹڈ نظام ہی کا نتیجہ ہے ،ریاستی سازش کے…
