Daily Archives

April 25, 2022

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے مرکزی بازاروں میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے جبکہ 2 زخمی…

اداکارہ درفشاں کا ہوٹل سے جائے نماز چوری کرنے کا انکشاف

لاہور : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں نے اپنی زندگی کے ایک اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک مشہورو معروف ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ درفشاں اور اداکار میکال ذوالفقار نے ایک…

فلمیں نہیں بدلیں : سطحی تفریح سامنے آرہی ہے : نواز الدین

ممبئی : بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے بڑے بجٹ کی ریلیز فلموں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلمیں نہیں بدلیں، سطحی تفریح سامنے آرہی ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں نواز الدین صدیقی نے بڑے بجٹ کی حالیہ ریلیز فلموں ٹرپل آر اور کے جی ایف:…

اداکار شان سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ناراض

لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کے حمایتی معروف اداکار شان شاہد لیجنڈ‌ فاسٹ بولر شعیب اختر سے ناراض ہو گئے. دراصل گذشتہ روز شعیب اختر نے انڈین کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ٹوئٹر پر ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے خصوصی پیغام بھی…

بابراعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ؐ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ شیئر کی…

آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان

نیویارک :  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔ خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…

لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک

بیروت : لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، کشتی میں 60 افراد سوار تھے جبکہ 6 ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں اور بر وقت کارروائی کرتے ہوئے 45…

سری لنکا: ورلڈ بینک کی امدادی پیکج کی تیاری، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات بھی ‘نتیجہ خیز‘ قرار’

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اس نے قرض فراہمی کی درخواست پر سری لنکا کے ساتھ ‘نتیجہ خیز تکنیکی بات چیت’ کی جبکہ عالمی بینک نے کہا ہے کہ وہ بحران سے متاثرہ ملک کے لیے ہنگامی امدادی پیکج تیار کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

سوڈان میں دو گروہوں کے مابین تصادم، 160 افراد ہلاک

سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 160 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک سوڈان کے ریجن مغربی دارفور میں غیر عرب اقلیتی گروپ اور حکومتی سرپرستی سرگرمیاں انجام دینے والے عرب گروپ میں خوفناک تصادم…

بھارت چین تنازع؛ ایک دوسرے کے شہریوں کے ویزے معطل کر دیئے

سرحدی کشیدگی کے باعث چین اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھتی جا رہی ہیں اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے شہریوں کے طویل المدتی ویزے فوری طور پر معطل کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے چین سے آنے والے سیاحوں کے ویزے معطل کر دیئے۔…