اہم خبریںبلوچستان

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے مرکزی بازاروں میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button