وزیرِ اعظم سے خالد مگسی اور جام کمال کی قیادت میں باپ کے وفد کی ملاقات

0

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خالد حسین مگسی اور جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اسکے علاوہ وفد نے وزیرِ اعظم کے بلوچستان کی ترقی کو حکومت کی ترجیحات میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ سردار اسرار ترین، سینیٹر انوار الحق، سینیٹر سرفراز احمد بگٹی، سینیٹر ثمینہ ممتاز، اراکینِ قومی اسمبلی احسان اللہ ریکی، روبینہ عرفان اور رکنِ صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی شامل تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.