بلوچستان ہائیکورٹ حکم پر مختلف یوسی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

0

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان ضلع موسی خیل کے یو سی نمبر 4،9،15، اور 16، ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ کے یو سی نمبر 12،13 اور 14، ضلع جعفر اباد کے یو سی نمبر 26، ضلع دکی کے یو سی نمبر 6 اور 7 اور ضلع ژوب کے میونسپل کمیٹی ژوب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.